خبریں

}
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے جمہوریہ انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کے طور پر محترم جناب سوگیونو کو ان کی تقرری کے موقع پر مبارکباد دی۔
جمعه 01/11/2024
وزیر نیوز۔
عبداللہ بن زاید نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کو فون پر دی مبارکباد..... دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات پر کیا تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے جمہوریہ انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کے طور پر محترم جناب سوگیونو کو ان کی تقرری کے موقع پر مبارکباد دی۔

تفصیلات دیکھیں
سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد
جمعه 01/11/2024
جنرل۔
ریاض میں منعقد "دو ریاستی حل کے نفاذ کے لیے عالمی اتحاد" کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات نے کی شرکت

سعودی عرب کی میزبانی میں منعقد "دو ریاستی حل کو نافذ کرنے کے لیے عالمی اتحاد" کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں متحدہ عرب امارات نے شرکت کی۔

تفصیلات دیکھیں
وزارت خارجہ نے
جمعه 01/11/2024
جنرل۔
قومی اتحاد کی اقدار کے مظہر کے طور پر وزارت خارجہ نے منایا یوم پرچم

وزارت خارجہ نے "یوم پرچم" کے موقع پر جشن کا آغاز کیا۔ واضح رہے کہ یہ سالانہ قومی موقع ہوتا ہے جسے متحدہ عرب امارات ہر سال نومبر کی تیسری تاریخ کو مناتا ہے۔ چنانچہ یہ پرچم کو اتحاد کی علامت کے طور پر مناتا ہے جس سے کہ اتحاد کی اقدار اور جذبے کی عکاسی ہوتی ہے اور وفاداری اور تعلق کے معنی کو تقویت ملتی ہے۔

تفصیلات دیکھیں
بین الاقوامی تعاون کی وزیر مملکت محترمہ ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے
جمعرات 31/10/2024
جنرل۔
مونٹریال میں منعقدہ یوکرین پر وزارتی کانفرنس میں ریم الہاشمی نے کی شرکت

بین الاقوامی تعاون کی وزیر مملکت محترمہ ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے "یوکرین میں 10 نکاتی امن فارمولے کی انسانی ہمدردی کی جہت" کے موضوع پر وزارتی کانفرنس میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ 30-31 اکتوبر 2024 کو کینیڈین شہر مونٹریال نے اس کی میزبانی کی۔

تفصیلات دیکھیں
وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری عزت مآب خالد عبدالله بالهول کو متحدہ عرب امارات میں جاپان کے نئے سفیر کین اوکانیوا کی اسناد کی کاپی موصول ہوئی۔
جمعرات 31/10/2024
جنرل۔
وزارت خارجہ کو موصول ہوئی جاپان کے نئے سفیر کی اسناد کی ایک کاپی

وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری عزت مآب خالد عبدالله بالهول کو متحدہ عرب امارات میں جاپان کے نئے سفیر کین اوکانیوا کی اسناد کی کاپی موصول ہوئی۔

تفصیلات دیکھیں
جدید پروگراموں، منصوبوں اور اقدامات کے ایک گروپ کے ذریعے دنیا بھر میں پانی کی حفاظت کے پائیدار نظام کو مضبوط بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات اہم کوششیں کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس کا مقصد پائیدار ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے، انسانیت اور معاش کی
جمعرات 31/10/2024
جنرل۔
COP29 کا راستہ... پانی کی لچک کو حاصل کرنے نیز پائیدار مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے عالمی اختراعات اور شراکت داری کے دائرہ کار کو بڑھانے کے لیے اماراتی عزم

جدید پروگراموں، منصوبوں اور اقدامات کے ایک گروپ کے ذریعے دنیا بھر میں پانی کی حفاظت کے پائیدار نظام کو مضبوط بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات اہم کوششیں کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس کا مقصد پائیدار ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے، انسانیت اور معاش کی

تفصیلات دیکھیں
مملکت اسپین کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ یہاں سیلاب کے نتیجے میں مختلف علاقوں کو بڑا نقصان پہنچا، جس سے متعدد افراد ہلاک، کئی سارے زخمی ہوئے اور  وہاں کافی شدید نقصان ہوا۔
بدھ 30/10/2024
جنرل۔
اسپین کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے کیا یکجہتی کا اظہار، سیلاب متاثرین سے کو پیش کی تعزیت

مملکت اسپین کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ یہاں سیلاب کے نتیجے میں مختلف علاقوں کو بڑا نقصان پہنچا، جس سے متعدد افراد ہلاک، کئی سارے زخمی ہوئے اور وہاں کافی شدید نقصان ہوا۔

تفصیلات دیکھیں
صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان حفظه الله نے متحدہ عرب امارات میں جاپان کے سفیر محترم اکیو اسوماتا کو آرڈر آف انڈیپنڈنس، فرسٹ کلاس سے سرفراز کیا۔ واضح رہے کہ مملکت میں بطور سفیر اپنے دور میں ان کی کوششوں کو سراہنے کے طور پر ایسا کیا جن کوششوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
بدھ 30/10/2024
جنرل۔
صدر مملکت نے جاپانی سفیر کو فرسٹ کلاس تمغہ آزادی سے کیا سرفراز

صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان حفظه الله نے متحدہ عرب امارات میں جاپان کے سفیر محترم اکیو اسوماتا کو آرڈر آف انڈیپنڈنس، فرسٹ کلاس سے سرفراز کیا۔ واضح رہے کہ مملکت میں بطور سفیر اپنے دور میں ان کی کوششوں کو سراہنے کے طور پر ایسا کیا جن کوششوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

تفصیلات دیکھیں
سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 1325 کے نفاذ سے متعلق کامیابیوں اور چیلنجوں کا جائزہ لینے کے مقصد سے متعلق جمہوریہ فلپائن کی میزبانی میں منعقدہ خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس (ICWPS2024)
منگل 29/10/2024
جنرل۔
فلپائن میں خواتین، امن اور سلامتی پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں نورہ الکعبی نے کی شرکت

سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 1325 کے نفاذ سے متعلق کامیابیوں اور چیلنجوں کا جائزہ لینے کے مقصد سے متعلق جمہوریہ فلپائن کی میزبانی میں منعقدہ خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس (ICWPS2024)

تفصیلات دیکھیں
متحدہ عرب امارات نے چاڈ کے بحیرہ علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ اس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور کئی سارے زخمی ہوئے ہیں۔
منگل 29/10/2024
جنرل۔
چاڈ میں دہشت گردانہ حملے کی متحدہ عرب امارات نے کی مذمت..... متاثرین کے ساتھ کیا تعزیت کا اظہار

متحدہ عرب امارات نے چاڈ کے بحیرہ علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ اس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور کئی سارے زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات دیکھیں
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نےترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
منگل 29/10/2024
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی ترک صدر کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نےترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

تفصیلات دیکھیں
متحدہ عرب امارات نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کام پر پابندی لگانے سے متعلق دو قوانین کی اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسیٹ) کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ وہ دونوں قوانین ایجنسی کو مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ضروری کام کرنے پر پابندی لگارہے ہیں۔
منگل 29/10/2024
جنرل۔
UNRWA کی سرگرمیوں پر پابندی سے متعلق کنیسیٹ کے فیصلے کی متحدہ عرب امارات نے بیان کی مذمت

متحدہ عرب امارات نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کام پر پابندی لگانے سے متعلق دو قوانین کی اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسیٹ) کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ وہ دونوں قوانین ایجنسی کو مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ضروری کام کرنے پر پابندی لگارہے ہیں۔

تفصیلات دیکھیں
وزیر مملکت عزت مآب احمد الصايغ نے ابوظہبی میں نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور، بین الاقوامی تعاون اور جمہوریہ وانواتو کے خارجہ تجارت کے وزیر محترم متائی سریمیا سے ملاقات کی۔
پير 28/10/2024
جنرل۔
وانواتو کے نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور، بین الاقوامی تعاون اور غیر ملکی تجارت کے وزیر سے الصایغ نے کی ملاقات

وزیر مملکت عزت مآب احمد الصايغ نے ابوظہبی میں نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور، بین الاقوامی تعاون اور جمہوریہ وانواتو کے خارجہ تجارت کے وزیر محترم متائی سریمیا سے ملاقات کی۔

تفصیلات دیکھیں
کابینہ کی مصنوعی ذہانت کی پالیسی پر متحدہ عرب امارات کے موقف کو اپنانا عالمی تکنیکی شعبوں میں ملک کی قیادت کو کرتا ہے مستحکم
پير 28/10/2024
جنرل۔
ٹیکنالوجی کے چیلنجوں کا سامنا کرنے میں بین الاقوامی انضمام کی حمایت کرنے والا ایک اقدام

کابینہ کی مصنوعی ذہانت کی پالیسی پر متحدہ عرب امارات کے موقف کو اپنانا عالمی تکنیکی شعبوں میں ملک کی قیادت کو کرتا ہے مستحکم

تفصیلات دیکھیں
1993  میں سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے، ویتنام اور متحدہ عرب امارات نے ایک مضبوط تعلقات کو استوار کرکے رکھا ہوا ہے۔ چنانچہ یہ دوطرفہ تعلقات دوستی، مساوات، باہمی احترام نیز دونوں ممالک کے عوام کے لیے باہمی طور پر مفید تعاون کی بنیاد پر پروان
پير 28/10/2024
جنرل۔
سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جامع شراکت داری کے لیے تعلقات کو بڑھانے سے متعلق مشترکہ بیان

1993 میں سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے، ویتنام اور متحدہ عرب امارات نے ایک مضبوط تعلقات کو استوار کرکے رکھا ہوا ہے۔ چنانچہ یہ دوطرفہ تعلقات دوستی، مساوات، باہمی احترام نیز دونوں ممالک کے عوام کے لیے باہمی طور پر مفید تعاون کی بنیاد پر پروان

تفصیلات دیکھیں
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
پير 28/10/2024
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی چیک صدر کو قومی دن کی مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ چیک کے صدر پیٹر پاویل کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

تفصیلات دیکھیں
پير 28/10/2024
جنرل۔
"اے لبنان! امارات آپ کے ساتھ ہے۔" نامی مہم کے ایک حصے کے طور پر... لبنان کی خواتین کی حمایت میں "مدر آف ایمریٹس" کا تحفہ پہونچا بیروت

"اے لبنان! متحدہ عرب امارات آپ کے ساتھ ہے" نامی مہم کے ایک حصے کے طور پر دو امدادی طیارے بیروت ہوائی اڈے پر پہنچے۔ واضح رہے کہ یہ دونوں "مدر آف ایمریٹس"، جنرل ویمن یونین کی صدر، سپریم کونسل برائے زچگی اور بچپن کی صدر، فیملی ڈویلپمنٹ

تفصیلات دیکھیں
برازیلیا میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے
اتوار 27/10/2024
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے "یو اے ای میراتھن" کے دوسرے ایڈیشن کا کیا اہتمام

برازیلیا میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے "یو اے ای ریس" میراتھن کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد کیا۔ چنانچہ اس میں مختلف عمر کے 2,000 سے زائد حریفوں اور پرعزم افراد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ اس کا مقصد، اس "محمد بن زاید واٹر انیشیٹو"

تفصیلات دیکھیں
نویں افریقی واٹر ویک (اکتوبر 13-17) کے ساتھ ساتھ منعقد ساتویں قاہرہ واٹر ویک کے ضمن میں متحدہ عرب امارات نے افریقہ اور بین الاقوامی برادری کے اداکاروں کے ساتھ متعدد موضوعات بشمول 2026 اقوام متحدہ کی آبی کانفرنس سے متعلق تعمیری بات چیت کی۔
هفته 26/10/2024
جنرل۔
2026 کی اقوام متحدہ کی آبی کانفرنس سے قبل تیاریوں کے ایک حصے کے طور پر، متحدہ عرب امارات اور سینیگال نے 7ویں قاہرہ واٹر ویک میں علاقائی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کی بات چیت

نویں افریقی واٹر ویک (اکتوبر 13-17) کے ساتھ ساتھ منعقد ساتویں قاہرہ واٹر ویک کے ضمن میں متحدہ عرب امارات نے افریقہ اور بین الاقوامی برادری کے اداکاروں کے ساتھ متعدد موضوعات بشمول 2026 اقوام متحدہ کی آبی کانفرنس سے متعلق تعمیری بات چیت کی۔

تفصیلات دیکھیں
متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ نیز اس نے خطے میں سلامتی اور استحکام پر مسلسل کشیدگی اور اس کے اثرات کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
هفته 26/10/2024
جنرل۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کو نشانہ بنائے جانے کی متحدہ عرب امارات نے کی مذمت

متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ نیز اس نے خطے میں سلامتی اور استحکام پر مسلسل کشیدگی اور اس کے اثرات کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔

تفصیلات دیکھیں

واپس 121 140 واپس 200 واپس