
"اے لبنان!امارات آپ کے ساتھ ہے۔" مہم کے ایک حصے کے طور پر، لبنانی ماؤں کے لئے پہونچی "مدر آف دی ایمریٹس" تحفے کی دوسری کھیپ
"مدر آف ایمریٹس،" جنرل وومن یونین کی صدر، سپریم کورٹ کے صدر ، کونسل برائے زچگی اور بچپن، اور فیملی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن، محترمہ شیخہ فاطمہ بنت مبارک کی طرف سے تحفے کے دوسرے کھیپ کے طور پر، موجودہ بحران کی روشنی میں لبنانی ماؤں کی حمایت میں، بیروت ہوائی اڈے پر دو طیارے 80 ٹن سامان اور خواتین کے لیے خصوصی ضروریات لے کر پہنچے۔ چنانچہ اس کے ساتھ محترمہ کے تحفے کے تحت اور "اے لبنان!

آسٹریلیا میں زیر تعلیم متحدہ عرب امارات کے طلباء سے عبداللہ بن زاید نے کی ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے آج عالی ذی وقار کے آسٹریلیا کے ورکنگ وزٹ کے ایک حصے کے طور پر آسٹریلیا میں زیر تعلیم متحدہ عرب امارات کے طلباء سے ملاقات کی۔

شیخ عبداللہ اور آسٹریلوی وزیر خارجہ کی 'سیپا' دستخط کی تقریب میں شرکت
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اور آسٹریلوی وزیر برائے خارجہ امور پینی وونگ نے آج متحدہ عرب امارات اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے 'سیپا' پر دستخط کے دوران

عبداللہ بن زاید اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کیا دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کو بڑھانے پر تبادلہ خیال
آج کینبرا میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم عالی وقار انتھونی البانیس کے ساتھ ملاقات کے دوران، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور انہیں مختلف سطحوں پر ترقی دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور، تجارت اور سیاحت کے وزراء سے عبداللہ بن زاید کی ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع عالی ذی وقار رچرڈ مارلس سے ملاقات کی۔

آسٹریلیا کی گورنر جنرل سے عبدالله بن زايد کی ہوئی ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے آج آسٹریلیا کی دولت مشترکہ کی گورنر جنرل محترمہ سمانتھا موسٹین سے ملاقات کی۔

وزارت خارجہ نے جیتا "اسمارٹ مشن" پروجیکٹ کے لیے ایمریٹس آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایوارڈ
نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مكتوم کی تکریم نیز متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی دفتر کے سربراہ عزت مآب شیخ منصور بن زايد آل نهيان کی موجودگی میں، وزارت خارجہ نے "اسمارٹ مشن" پروجیکٹ کے لیے "مصنوعی ذہانت کے ذریعے تعاون یافتہ خدمات میں عمدگی"

متحدہ عرب امارات نے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے غزہ سے 210 مریضوں کو ابوظہبی منتقل کیا
متحدہ عرب امارات نے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے غزہ کی پٹی سے 86 شدید زخمی مریضوں کو ابوظہبی منتقل کرنے کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اقدام کیا ہے۔ ان مریضوں میں بچے اور کینسر کے مریض شامل ہیں جنہیں طویل علاج کی ضرورت

متحدہ عرب امارات کا مصر کے ساتھ اظہار یکجہتی، فضائیہ کی تربیتی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیت
متحدہ عرب امارات نے تربیتی مشق کے دوران مصری فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر عرب جمہوریہ مصر کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں دو افسران شہید ہوگئے۔

COMCEC کے 40 ویں اجلاس کے اجلاسوں کے دوران، الصايغ نے اسلامی تعاون تنظیم کے ارکان کے ساتھ اقتصادی انضمام اور تعاون کو بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے عزم پر دیا زور
صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان حفظه الله کی نیابت کرتے ہوئے، وزیر مملکت عزت مآب احمد بن علی الصايغ نے، استنبول میں منعقدہ، اسلامی تعاون تنظیم (COMCEC) کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے 40ویں اجلاس میں شرکت کرنے والے متحدہ عرب امارات کے وفد کی سربراہی کی۔

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی ڈومینیکا اور پاناما کے صدور کو یوم آزادی کی مبارکباد
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان، وائس پریذیڈنٹ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے ڈومینیکا کی دولت مشترکہ کے صدر سلوانی برٹن اور پاناما کے صدر جوز راؤل مولینو کو ان کے ممالک کے یوم آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

سوڈان میں تشدد میں اضافے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متحارب سوڈانی فریقوں سے بات چیت کی طرف واپس آنے کی متحدہ عرب امارات نے کی اپیل
وزیر مملکت عزت مآب شیخ شخبوط بن نهيان آل نهيان نے سوڈان میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر متحدہ عرب امارات کی گہری تشویش کا اظہار کیا، خاص کر الجزیرہ ریاست میں عام شہریوں،

صدر مملکت اور ان کے دونوں نائبین نے مائیکرونیشیا کی ابھرتی ہوئی ریاست کے صدر کو ان کے ملک کی آزادی کی سالگرہ پر دی مبارکباد
صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان "حفظه الله" نے مائیکرونیشیا کی ابھرتی ہوئی ریاست کے صدر عالی وقار ویزلی ڈبلیو سیمینا کو ان کے ملک کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پر مبنی ایک ٹیلیگراف بھیجا۔

بیرونی خلا پر منعقد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی کے وفد نے شرکت
متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے بیرونی خلا پر منعقد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اہم اجلاسوں میں اپنی شرکت کا اختتام کیا۔

سربیا کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے کیا یکجہتی کا اظہار، ٹرین اسٹیشن کی چھت گرنے کی وجہ سے متاثرین سے کی تعزیت
متحدہ عرب امارات نے شمالی سربیا میں نووی ساڈ میں ٹرین اسٹیشن کی چھت کے کچھ حصے کے گرنے کے بعد جمہوریہ سربیا کے ساتھ اپنی مخلصانہ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی سارے زخمی ہوئے ہیں۔

لبنانی پناہ گزینوں اور واپس آنے شامی افراد کے لیے متحدہ عرب امارات نے شام کو بھیجا ایک امدادی طیارہ
موجودہ بحران کے اثرات کو کم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے فوری ردعمل کے تسلسل کے طور پر، "اے لبنان! متحدہ عرب امارات آپ کے ساتھ ہے۔" نامی قومی کمیونٹی مہم کے ضمن میں، متحدہ عرب امارات نے لبنانی پناہ گزینوں اور واپس آنے والے شامی افراد کی مدد کے لیے 40 ٹن ضروری طبی مواد اور بنیادی خوراک کے سامان سے لدا ہوا ایک امدادی طیارہ بھیجا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی نئی امداد لے جانے والا ایک ٹرک غزہ میں ہوا داخل
مشرق وسطی میں پناہ گزینوں کی مدد کے لیے امریکی ایجنسی "ANERA" کے تعاون سے، متحدہ عرب امارات نے غزہ کی پٹی میں دوست فلسطینی عوام کے لیے ایریز کراسنگ (غزہ کی پٹی کے شمال میں) اور کریم ابو سالم (غزہ کی پٹی کے جنوب میں) کے ذریعے 12 امدادی ٹرکوں کے داخل ہونے کا اعلان کیا۔

صدر مملکت اور ان کے دونوں نائبین نے الجزائر کے صدر کو انقلاب کے آغاز کی سالگرہ پر دی مبارکباد
صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان "حفظه الله"نے عوامی جمہوری جمہوریہ الجزائر کے صدر عزت مآب عبدالمجيد تبون کو الجزائر کے انقلاب کے آغاز کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پر مبنی ایک ٹیلیگراف بھیجا۔

صدر مملکت اور ان کے دونوں نائبین نے اینٹیگوا اور باربوڈا کے گورنر جنرل کو ان کے ملک کی آزادی کی سالگرہ پر دی مبارکباد
صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان "حفظه الله" نے اینٹیگوا اور باربوڈا کے گورنر جنرل محترم روڈنی ولیمز کو ان کے ملک کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پر مبنی ایک ٹیلیگراف بھیجا۔

لبنانی بھائیوں کے لیے متحدہ عرب امارات نے بھیجا 40 ٹن امداد سے لدا 15 واں امدادی طیار
صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان حفظه الله کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے، "اے لبنان! متحدہ عرب امارات آپ کے ساتھ ہے۔" نامی قومی کمیونٹی مہم کے ضمن میں، متحدہ عرب امارات نے دوست لبنانی عوام کے لیے اضافی امداد کا پندرہواں طیارہ بھیجا، جس میں کہ 40 ٹن امدادی ٹوکریاں تھیں جن میں بنیادی غذائی اشیاء اور بچوں کے لیے ضروری سامان موجود تھا۔
واپس 101 120 واپس 200 واپس