ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس
ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت نامے کی منسوخی
یہ سروس ان مشنز کے لیے فراہم کی جاتی ہے جو ہوائی اڈے کے داخلے کا اجازت نامہ منسوخ کرنا چاہتے ہیں
- مشن وزارت خارجہ کی ویب سائٹ یا سمارٹ فون ایپلی کیشن كے ذریعے موجودہ ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت نامے کی منسوخی کے لئے درخواست دیگی۔
- صارف كان نام اور پاس ورڈ درج کریں،اور مطلوبہ اجازت نامہ منتخب کریں جسے آپ منسوخ کرنا چاہتے ہیں (مستقل – عارضی) اور ہوائی اڈہ (ابوظہبی – دبئی)۔
- وہ پرمٹ نمبر درج کریں جسے آپ منسوخ کرنا چاہتے ہیں اور مذکورہ اجازت نامے کی کاپی منسلک کریں پھر مشن سے سرکاری میمو کے ساتھ اصل اجازت نامہ وزارت خارجہ کو فراہم کریں۔
- آپ کو ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا کہ آپ کی درخواست پر عمل جاری ہے۔
- وزارت خارجہ اصل اجازت نامہ ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں اسکائی پارک کی عمارت میں سکیورٹی پرمٹ سیکشن اور دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سکیورٹی کلیئرنس سیکشن کو بھیجے گا۔
- اس کے بعد یہ عمل مکمل ہوجائے گا اور مشن کو اجازت نامے کی منسوخی کی اطلاع دی جائے گی۔
ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس
اسٹیبلشمنٹ کارڈ کی تجدید کی سروس
2. مشن وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے اسمارٹ چینلز کے میں سے کسی ایک(www.mofaic.gov.ae) یا اسمارٹ فون ایپلی کیشن (UAE, MOFAIC))کے ذریعے سروس حاصل کرنےکے لیے درخواست پیش کرسکتا ہے۔رجسٹریشن کے لئے مجاز اداروں کے ساتھ اشتراک کردہ یوزرنیم اور پاس ورڈ کو"کمپنیاں اور ادارے" کو منتخب کرکے درج کرنا ہوتا ہے ،اس کے بعد مشن کے نمائندے کے لیے ایک نیا اکاؤنٹ کھولا جائےگا (یوزرنیم اورایک نیا پاس ورڈ) تاکہ وہ مشن سے متعلق درخواستوں کوپیش کرسکے۔
3. مشن کو سروسز میں سے (غیر ملکی مشن کی خدمات) پر کلک کرکے (اسٹیبلشمنٹ کارڈ کی تجدید)کو منتخب کرنا ہوگا۔ خالی جگہوں کو کوپُر کرنے کے لیے اسٹارٹ سروس پر کلک کریں، مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں، اور درخواست جمع کرائیں۔
5. مشن کو اس عمل کی کامیابی کے بارے میں ایک ای میل موصول ہوتا ہے، جس میں حوالہ نمبر درج ہوتا ہے۔
6. متعلقہ آفیسر ڈیٹا کی تصدیق کرتا ہے اور اسے منظور کرتا ہے اور اسے اتھارٹی کو بھیجتا ہے۔
7. مشن کو ایک ای میل موصول ہوتا ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ درخواست منظور کر لی گئی ہے اور اسے اب شناخت، شہریت، کسٹمز، اور پورٹ سیکیورٹی کی وفاقی اتھارٹی کے ساتھ کوآرڈینیشن اور فالو اپ کرتے ہوئے بقیہ معاملات کی تکمیل کرنی ہے۔
متحدہ عرب امارات میں دورے کو منظم کرنے کی ذیلی درخواستیں
اس خدمت کا مقصد متحدہ عرب امارات میں سرکاری وفود کے دوروں کے لیے ذیلی درخواستوں کا پروٹوکول اور باہمی تعاون کے اصول کے مطابق، امارات میں متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر منظم کرنا ہے،بشمول تمام خط و کتابت پر کارروائی، تقریبات کا انعقاد، اور لاجسٹک آپریشنز وغیرہ
خدمت کا طریقہ کار:
1. لاگ ان کریں
+ وہ یوزرنیم اور پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
2. درخواست دینا
+ خدمت کا فارم پُر کریں، مہمان اور وفد کی تفصیلات کی تصدیق کریں، اور دورے کی تاریخ سے کم از کم 10 دن قبل تمام متعلقہ دستاویزات منسلک کریں۔ذیلی درخواست میں درج ذیل شامل ہیں: میڈیا کے آلات کے اجازت نامے، ہتھیاروں کے پرمٹ، وائرلیس آلات کے اجازت نامے، دورے کے موقع پر سرکاری انٹرویو، افتتاحی ہال، مہمانوں کے لیے تقریب کی گاڑیاں فراہم کرنا، سیکیورٹی گارڈز کی فراہمی، ہوٹل کے رزرویشنز، ہوائی جہاز کے اجازت نامے، استقبالیہ اور الوداعیہ
3. درخواست کے جمع ہوجانے کا تصدیقی پیغام موصول کریں
+ حوالہ نمبر وصول کرنا اور پیشرفت پر عمل کرنے کے لیے سسٹم تک رسائی حاصل کرنا
4. درخواست کا جائزہ
+ درخواست پر عمل درآمد وزارت خارجہ کے سرکاری اوقات کار کے مطابق کیا جائے گا۔
5. عدم اعتراض کا خط بھیجیں
+ درخواست کا جائزہ لینے اور وزارت کی طرف سے منظوری کے بعد، متعلقہ اتھارٹی کو عدم اعتراض کاخط بھیجا جائے گا۔
ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس
اسٹیبلشمنٹ کارڈ اپ ڈیٹ کی سروس
ٹیلیگرام کی خدمت
یہ ایک ایسی خدمت ہے جو امارات کے بیرون ملک مشنوں، سرکاری اور مقامی ایجنسیوں، اور امارات کو تسلیم شدہ مشنوں کو ٹیلیگرام خدمت وصول کرنے اور بھیجنے کا طریقہ کار فراہم کرتی ہے۔
خدمت کا طریقہ کار:
1. لاگ ان کریں
+ وہ یوزرنیم اور پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
2. درخواست دینا
+ خدمت کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں
3. درخواست کے جمع ہوجانے کا تصدیقی پیغام موصول کریں
4. درخواست کا جائزہ
5. عدم اعتراض کا خط بھیجیں
+ درخواست کا جائزہ لینے اور وزارت کی طرف سے منظوری کے بعد، متعلقہ اتھارٹی کو عدم اعتراض کاخط بھیجا جائے گا۔
متحدہ عرب امارات میں دورے کو منظم کرنے کی ذیلی درخواستیں
اس خدمت کا مقصد متحدہ عرب امارات میں سرکاری وفود کے دوروں کے لیے ذیلی درخواستوں کا پروٹوکول اور باہمی تعاون کے اصول کے مطابق، امارات میں متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر منظم کرنا ہے،بشمول تمام خط و کتابت پر کارروائی، تقریبات کا انعقاد، اور لاجسٹک آپریشنز وغیرہ
خدمت کا طریقہ کار:
1. لاگ ان کریں
+ وہ یوزرنیم اور پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
2. درخواست دینا
+ خدمت کا فارم پُر کریں، مہمان اور وفد کی تفصیلات کی تصدیق کریں، اور دورے کی تاریخ سے کم از کم 10 دن قبل تمام متعلقہ دستاویزات منسلک کریں۔ذیلی درخواست میں درج ذیل شامل ہیں: میڈیا کے آلات کے اجازت نامے، ہتھیاروں کے پرمٹ، وائرلیس آلات کے اجازت نامے، دورے کے موقع پر سرکاری انٹرویو، افتتاحی ہال، مہمانوں کے لیے تقریب کی گاڑیاں فراہم کرنا، سیکیورٹی گارڈز کی فراہمی، ہوٹل کے رزرویشنز، ہوائی جہاز کے اجازت نامے، استقبالیہ اور الوداعیہ
3. درخواست کے جمع ہوجانے کا تصدیقی پیغام موصول کریں
+ حوالہ نمبر وصول کرنا اور پیشرفت پر عمل کرنے کے لیے سسٹم تک رسائی حاصل کرنا
4. درخواست کا جائزہ
+ درخواست پر عمل درآمد وزارت خارجہ کے سرکاری اوقات کار کے مطابق کیا جائے گا۔
5. عدم اعتراض کا خط بھیجیں
+ درخواست کا جائزہ لینے اور وزارت کی طرف سے منظوری کے بعد، متعلقہ اتھارٹی کو عدم اعتراض کاخط بھیجا جائے گا۔
شاختی کارڈ کے گم یا خراب ہوجانے پراس کے متبادل کی درخواست کی خدمت
یہ خدمت بیرون ملکی مشنوں کو دبلومیٹک اور بینالاقوامی تنظیموں کے ملازمین اوران کے خاندان کے لیے فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ ضائع ہونے یا خراب ہونے والے شناختی کارڈ کی درخواست جمع کروا سکیں۔ یہ درخواست وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ذریعے کی جا سکتی ہے، اورشناختی کارڈ ضائع ہونے، چوری ہونے یا خراب ہونے کی صورت میں نیا کارڈ جاری کیا جاتا ہے۔
- خدمت کا طریقہ کار:
1. لاگ ان کریں
+ (وہ یوزرنیم اور پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا)
2. درخواست دینا
+ (خدمت کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں)
3. درخواست کے جمع ہوجانے کا تصدیقی پیغام موصول کریں
4. درخواست وصول کرنا
+ (کارڈ کا ترسیل کے لیے تیار ہونے پر ایک ای میل اور ٹیکسٹ پیغام موصول کریں)
ہوائی اڈے میں داخلے كی اجازت نامے کی تجدید کریں
یہ سروس متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے سرکاری وفود کا خیرمقدم کرنے کے لئے ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں داخل ہونے کے لئے مستقل داخلے کے اجازت ناموں کی تجدید کے خواہش مند تسلیم شدہ غیر ملکی مشنوں کو فراہم کی جاتی ہے۔ ایک قابل تجدید سال کے لئے مستقل اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں۔
- مشن وزارت خارجہ کی ویب سائٹ یا سمارٹ فون ایپلی کیشن پر ایئرپورٹ انٹری پرمٹ کی تجدید كی درخواست دیگا، صارف نام اور پاس ورڈ درج کرکے، پرمٹ کی قسم (مستقل – عارضی) منتخب کرکے
- ھر ہوائی اڈے (ابوظہبی – دبئی) کا انتخاب کرنے اور ہوائی اڈے میں مطلوبہ علاقوں کا انتخاب کرے جہاں جانے كی ضرورت ہوتی ہے (عارضی اجازت نامے کی صورت میں: پرمٹ کی تاریخیں منتخب کریں۔)
- جدید کے لئے درخواست دیتے وقت، پرانے اجازت نامے کی تعداد درج کریں؛ پرمٹ مالک اور پہلے منسلک مطلوبہ دستاویزات کا تمام ڈیٹا سسٹم پر ظاہر ہوگا (اگر کوئی اپ ڈیٹس نہ ہوں تو آپ اپ ڈیٹ اٹیچمینٹس شامل کرسکتے ہیں یا پرانے دستاویزات رکھ سکتے ہیں) ۔
- تجدید کی درخواست جمع کرواتے وقت صارف کو نوٹیفکیشن موصول ہوگا کہ ان کی درخواست پر كام جاری ہے۔
- جب اجازت نامے کی تجدید کی جائے گی تو صارف کو ابوظہبی ہوائی اڈے میں اسکائی پارک کی عمارت میں سکیورٹی پرمٹ سیکشن کا دورہ کرنے کے لئے مطلع کیا جائے گا (صارف ایک شناختی کارڈ پیش کرے گا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سفارت خانے میں عملے کا رکن ہے)۔
- جہاں تک دبئی ایئرپورٹ انٹری پرمٹ کا تعلق ہے، براہ کرم پرمٹ وصول کرنے کے لئے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں سکیورٹی کلیئرنس سیکشن کا دورہ کریں۔
امارات كے ڈرائیونگ لائسنس كا اجراء
گاڑی رجسٹرڈ کریں
ڈپلومیٹک بیگ شپنگ سروس
گاڑی کی ملکیت كی منتقلی
سفارت کار کے ڈرائیونگ لائسنس کی تبدیلی
دبئی میں قونصلر گاڑیوں کے پارکنگ کارڈ کی تجدید
ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس
دبئی میں قونصلر گاڑیوں کا پارکنگ کارڈ مختص
ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس
واپس 21 40 واپس 149 واپس