ہمیں فالو کریں
Voting
-

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل عزت مآب جناب بخیت عتیق الرمیثی نے عید الفطر کے موقع پر صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان

جمعرات 04/8/2022

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل عزت مآب جناب بخیت عتیق الرمیثی نے عید الفطر کے موقع پر صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو  حکومت سندھ کے وزراء، کراچی میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز، کراچی پولیس کے سربراہ، کراچی میں غیر ملکی سفارتی مشن۔کے اراکین، صوبائی اور قومی اسمبلی کے اراکین، کاروباری شخصیات، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور دیگر  معززین کی موجودگی میں عید الفطر کی مناسبت سے ھدیہ تبریک پیش۔کیا اور مبارکباد پیش کی۔

ٹول ٹپ