عبداللہ بن زاید نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ کو فون پر دی مبارکباد..... دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات پر کیا تبادلہ خیال

آج ایک فون کال کے دوران، دونوں وزراء نے اسٹریٹجک تعلقات اور دونوں ممالک نیز وہاں کے عوام کی بھلائی اور مفاد کے لیے انہیں ترقی دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے دونوں ممالک کے درمیان ممتاز اور ترقی یافتہ تعلقات پر دیتے ہوئے، محترم جناب سوگیونو کے لیے کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا۔
اس دوران عالی ذی وقار نے عزت مآب کے ساتھ اس طرح کام کرنے کی اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا جو دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط بنانے نیز جامع اقتصادی شراکت داری میں سرمایہ کاری کرنے میں معاون ثابت ہو۔ تاکہ تعاون کے مختلف شعبوں کو فروغ دیا جاسکے نیز ان کے درمیان مشترکہ کام خصوصاً ترقی کے میدان میں کام کیا جاسکے۔
متعلقہ خبریں

عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید اور کوریا کے وزیر خارجہ کا فون پر اسٹریٹجک تعلقات پر تبادلہ خیال
عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان وزیر برائے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون اور جنوبی کوریا کی نئی وزیر خارجہ پارک جن کے ساتھ فون پر گفتگو ہوئی ،دوران گفتگو دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات اور ان کی اسٹریٹجک شراکت داری کے فریم ورک کے اندر مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات دیکھیں
عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید کو برطانیہ کے وزیر خارجہ کا فون، حوثی دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان، وزیر برائے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون اور برطانیہ کی سکریٹری برائے خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور لز ٹراس نے فون کال پر دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور دیرینہ تعلقات اور ان کی مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا تاکہ خطے میں امن و استحکام کو فروغ دیا جا سکے۔
تفصیلات دیکھیں
عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید اور برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اسٹریٹجک تعلقات ,علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال
عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان، وزیر خارجہ اور بین الاقوامی تعاون اور برطانیہ کی خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور کی وزیر خارجہ لِز ٹرس نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات اور ان کے اسٹریٹجک تعاون کے ساتھ ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات دیکھیں
عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید اور جرمن وزیر خارجہ کا تازہ ترین علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال
عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان، وزیر برائے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے جرمن وزیر برائے خارجہ امور اینالینا بیرباک کے ساتھ فون پر بات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات اور تمام شعبوں میں مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
تفصیلات دیکھیں