اسپین کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے کیا یکجہتی کا اظہار، سیلاب متاثرین سے کو پیش کی تعزیت

بدھ 30/10/2024
جنرل۔
مملکت اسپین کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ یہاں سیلاب کے نتیجے میں مختلف علاقوں کو بڑا نقصان پہنچا، جس سے متعدد افراد ہلاک، کئی سارے زخمی ہوئے اور  وہاں کافی شدید نقصان ہوا۔

 اپنے ایک بیان میں، وزارت خارجہ نے ہسپانوی حکومت، دوست ہسپانوی عوام نیز متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔
 

متعلقہ خبریں

هفته 11/5/2024
جنرل۔
افغان عوام کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے کیا یکجہتی کا اظہار، سیلاب متاثرین کے تعلق سے پیش کی اپنی تعزیت

شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں شمال مشرقی افغانستان کے صوبہ بغلان میں سیلاب کے متاثرین کے تعلق سے متحدہ عرب امارات نے دوست افغان عوام کے ساتھ اپنی مخلصانہ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اس نے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے نیز اس کی وجہ سے کافی زیادہ نقصان پہنچا۔

تفصیلات دیکھیں
منگل 30/4/2024
جنرل۔
کینیا کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے کیا یکجہتی کا اظہار، سیلاب متاثرین کے ساتھ پیش کی اپنی تعزیت

متحدہ عرب امارات نے دارالحکومت نیروبی کے شمال میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے متاثرین کے لیے جمہوریہ کینیا کے ساتھ اپنی مخلصانہ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اس کی وجہ سے ایک ڈیم ٹوٹ گیا، جس سے متعدد افراد ہلاک ہوئے نیز اس کی وجہ سے شدید نقصان ہوا۔

تفصیلات دیکھیں
بدھ 11/9/2024
جنرل۔
مراکش کے ساتھ متحدہ عرب امارات نے کیا یکجہتی کا اظہار، طوفانی بارشوں کے متاثرین کو پیش کی تعزیت

موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ملک کے جنوب میں کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لینے والے سیلاب کے متاثرین سے متعلق متحدہ عرب امارات نے دوست ملک مراکش کے ساتھ اپنی مخلصانہ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی سارے لوگ زخمی ہوئے ہیں ساتھ ہی ساتھ اس میں بڑے پیمانے پر مادی نقصان بھی ہوا ہے۔

تفصیلات دیکھیں
منگل 12/4/2022
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کا فلپائن کو ٹراپیکل طوفان کے متاثرین پر تعزیت اور اظہار یکجہتی

متحدہ عرب امارات نے اس سال فلپائن کے متعدد علاقوں کو ٹکرانے والے ٹراپیکل طوفان کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے متاثرین پر جمہوریہ فلپائن کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات دیکھیں
ای میل تبدیل کریں

ای میل تبدیل کریں

ای میل تبدیل کریں