یوم فتح کی تقریبات میں ترکی میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ہوئی شرکت

جمعرات 31/8/2023
جنرل۔

ترکی میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب سعید ثاني الظاهری نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں جمہوریہ ترکی کے صدر عزت مآب رجب طیب اردگان کی موجودگی میں یوم فتح کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی جوکہ ہر سال 30 اگست کو منایا جاتا ہے۔

بدھ کے روز جمہوریہ ترک نے 30 اگست 1922 کو اتحادی افواج اور یونانی افواج پر فتح کی 101 ویں سالگرہ منائی۔ واضح رہے کہ اس دن ترکی اور شمالی قبرص میں قومی عید کے طور پر منایا جاتا ہے۔ تقریب کے دوران بیچ بیچ میں فوجی یونٹوں کے لیے مبارکباد کے پیغامات کی نمائش کی جارہی تھی۔ اس دوران عزت مآب اردگان کی جمہوریہ ترکی کے کئی اعلیٰ حکام اور سفیروں سے بھی ملاقات ہوئی۔

متعلقہ خبریں

پير 06/1/2025
وزیر نیوز۔
شخ عبداللہ بن زاید کی شامی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ سے ملاقات

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج شامی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔

تفصیلات دیکھیں
جمعه 03/1/2025
وزیر نیوز۔
شیخ عبداللہ بن زاید کا ازبکستان کے وزیر خارجہ سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔

تفصیلات دیکھیں
جمعرات 02/1/2025
وزیر نیوز۔
شیخ عبداللہ بن زاید کی وزیر خارجہ پیراگوئے سے ملاقات

ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج پیراگوئے کے وزیر خارجہ روبین رامیریز لیزکانو سے ملاقات کی۔

تفصیلات دیکھیں
جمعرات 02/1/2025
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کی امریکہ میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات نے نیو اورلینز میں دہشت گردانہ کار حملے اور لاس ویگاس کے ایک ہوٹل کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جن کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں بے گناہ زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات دیکھیں
ای میل تبدیل کریں

ای میل تبدیل کریں

ای میل تبدیل کریں