متحدہ عرب امارات، یونان اورقبرص کے وزرائےخارجہ کا سہ فریقی اجلاس

اتوار 14/11/2021
وزیر نیوز۔

شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان وزیر برائےخارجہ اموراوربین الاقوامی تعاون نے یونان کے وزیرخارجہ نکوس ڈینڈیس اورقبرص کے وزیرخارجہ نکوس کرسٹوڈولائڈس کےساتھ سہ فریقی ملاقات کی۔

دبئی میں ہونے والی ملاقات میں تینوں ممالک کےفریقین نےشراکت داری ،تعلقات، آپسی تعاوناورانہیں مختلف شعبوں میں مضبوط اورترقی دینےکی کوششوں پرتبادلہ خیال کیا۔

شیخ عبداللہ بن زاید النہیان، ڈینڈیاس اورکرسٹوڈولائڈزنےمشترکہ دلچسپی کےامور، خطےکی صورتحال کے ساتھ ساتھ علاقائی اوربین الاقوامی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔

شیخ عبداللہ نے قبرص اوریونان کے وزرائے خارجہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے تینوں ممالک کو باہم منسلک کرنے والے گہرے اوراہم تعلقات اورتمام شعبوں میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ ان تعلقات کومزید فروغ دینے کی مسلسل خواہش کو سراہا۔

قبرص اور یونان کے وزرائے خارجہ نے بھیاس سہ فریقی اجلاس کی اہمیت اورتینوں ممالک اوران کےعوام کے مشترکہ مفادات کےحصول کے لیےمتحدہ عرب امارات کےساتھ مشترکہ تعاون کےفریم ورک کو فروغ دینےمیں اس کےکردار پرروشنی ڈالی۔

متعلقہ خبریں

پير 06/1/2025
وزیر نیوز۔
شخ عبداللہ بن زاید کی شامی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ سے ملاقات

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج شامی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔

تفصیلات دیکھیں
جمعه 03/1/2025
وزیر نیوز۔
شیخ عبداللہ بن زاید کا ازبکستان کے وزیر خارجہ سے رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی۔

تفصیلات دیکھیں
جمعرات 02/1/2025
وزیر نیوز۔
شیخ عبداللہ بن زاید کی وزیر خارجہ پیراگوئے سے ملاقات

ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج پیراگوئے کے وزیر خارجہ روبین رامیریز لیزکانو سے ملاقات کی۔

تفصیلات دیکھیں
جمعرات 02/1/2025
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کی امریکہ میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات نے نیو اورلینز میں دہشت گردانہ کار حملے اور لاس ویگاس کے ایک ہوٹل کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جن کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں بے گناہ زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات دیکھیں
ای میل تبدیل کریں

ای میل تبدیل کریں

ای میل تبدیل کریں