خبریں

}
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آئیوری کوسٹ اور دیگر افریقی ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
جمعرات 28/11/2024
وزیر نیوز۔
یو اے ای کا آئیوری کوسٹ کے ساتھ تعاون بڑھانے کا عزم

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آئیوری کوسٹ اور دیگر افریقی ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

تفصیلات دیکھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، تعلیم، انسانی ترقی اور سوسائٹی کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے اعلیٰ تعلیم کے ذمہ دار وزراء اور عرب دنیا میں سائنسی تحقیق کی انیسویں کانفرنس میں شریک ممالک اور تنظیموں کے وفود کے سربراہوں سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ عرب تعلیمی، ثقافتی اور سائنسی تنظیم (ALECSO) کے تعاون سے 27 اور 28 نومبر
جمعرات 28/11/2024
وزیر نیوز۔
عرب دنیا میں اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق کے وزراء کی 19ویں کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہوں سے عبداللہ بن زاید نے کی ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، تعلیم، انسانی ترقی اور سوسائٹی کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے اعلیٰ تعلیم کے ذمہ دار وزراء اور عرب دنیا میں سائنسی تحقیق کی انیسویں کانفرنس میں شریک ممالک اور تنظیموں کے وفود کے سربراہوں سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ عرب تعلیمی، ثقافتی اور سائنسی تنظیم (ALECSO) کے تعاون سے 27 اور 28 نومبر

تفصیلات دیکھیں
 موریطانیہ کے قومی یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرنے کی غرض سے وزیر مملکت عزت مآب شیخ شخبوط بن نہیان آل نھیان نے دارالحکومت نواکشوٹ میں دوست ملک اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے صدر عزت مآب محمد اولد شیخ الغزوانی سے ملاقات کی۔
جمعرات 28/11/2024
جنرل۔
شخبوط بن نہیان نے موریطانیہ کے صدر کو دی قومی یوم آزادی پر مبارکباد

موریطانیہ کے قومی یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرنے کی غرض سے وزیر مملکت عزت مآب شیخ شخبوط بن نہیان آل نھیان نے دارالحکومت نواکشوٹ میں دوست ملک اسلامی جمہوریہ موریطانیہ کے صدر عزت مآب محمد اولد شیخ الغزوانی سے ملاقات کی۔

تفصیلات دیکھیں
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان اور اس کے نفاذ کا متحدہ عرب امارات نے خیر مقدم کیا ہے۔ اس دوران اس نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ معاہدہ اور اس کی پاسداری مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی۔
بدھ 27/11/2024
جنرل۔
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا متحدہ عرب امارات نے کیا خیر مقدم

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان اور اس کے نفاذ کا متحدہ عرب امارات نے خیر مقدم کیا ہے۔ اس دوران اس نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ معاہدہ اور اس کی پاسداری مستقل جنگ بندی کا باعث بنے گی۔

تفصیلات دیکھیں
فلپائن اور متحدہ عرب امارات کے باہمی تعلقات کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر، جمہوریہ فلپائن کے صدر عالی ذی وقار فرڈینینڈ آر مارکوس جے آر کا متحدہ عرب امارات کے کاروباری دورے پر مشترکہ بیان۔
بدھ 27/11/2024
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کی ورکنگ وزٹ سے متعلق جمہوریہ فلپائن کے صدر عالی ذی وقار فرڈینینڈ آر مارکوس جے آر کا مشترکہ بیان

فلپائن اور متحدہ عرب امارات کے باہمی تعلقات کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر، جمہوریہ فلپائن کے صدر عالی ذی وقار فرڈینینڈ آر مارکوس جے آر کا متحدہ عرب امارات کے کاروباری دورے پر مشترکہ بیان۔

تفصیلات دیکھیں
آذربائیجان میں تنازعہ سے متاثرہ نگورنو کاراباخ علاقے میں مائن کلیئرنس پروگرام کی حمایت کے لیے پانچ ملین ڈالر کی شراکت والی مفاہمت کے ایک میمورنڈم پر متحدہ عرب امارات اور جمہوریہ آذربائیجان نے دستخط کیے۔
بدھ 27/11/2024
جنرل۔
5 ملین امریکی ڈالر کی مائن کلیئرنس کی حمایت کے لیے مفاہمت کے ایک میمورنڈم پر متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان نے کئے دستخط

آذربائیجان میں تنازعہ سے متاثرہ نگورنو کاراباخ علاقے میں مائن کلیئرنس پروگرام کی حمایت کے لیے پانچ ملین ڈالر کی شراکت والی مفاہمت کے ایک میمورنڈم پر متحدہ عرب امارات اور جمہوریہ آذربائیجان نے دستخط کیے۔

تفصیلات دیکھیں
ابوظہبی میں آج، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے  بولیویا کی کثیر قومی ریاست کی وزیر خارجہ عزت مآب سیلنڈا سوسا لونڈا سے ملاقات کی۔
بدھ 27/11/2024
وزیر نیوز۔
بولیویا کی کثیر قومی ریاست کی وزیر خارجہ سلنڈا سوسا لونڈا سے عبداللہ بن زاید کی ہوئی ملاقات

ابوظہبی میں آج، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے بولیویا کی کثیر قومی ریاست کی وزیر خارجہ عزت مآب سیلنڈا سوسا لونڈا سے ملاقات کی۔

تفصیلات دیکھیں
18 نومبر 2024 کو ریو ڈی جنیرو میں G20 سربراہی اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات اور وفاقی جمہوریہ برازیل نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ جو کہ کچھ یوں ہے:
بدھ 27/11/2024
جنرل۔
ریو ڈی جنیرو میں G20 رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات-برازیل کا مشترکہ بیان

18 نومبر 2024 کو ریو ڈی جنیرو میں G20 سربراہی اجلاس کے موقع پر متحدہ عرب امارات اور وفاقی جمہوریہ برازیل نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ جو کہ کچھ یوں ہے:

تفصیلات دیکھیں
ائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران، تازہ ترین علاقائی پیش رفت بالخصوص غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
منگل 26/11/2024
وزیر نیوز۔
عبداللہ بن زاید اور بلنکن کا تازہ ترین علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

ائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران، تازہ ترین علاقائی پیش رفت بالخصوص غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

تفصیلات دیکھیں
دونوں دوست ممالک کے درمیان قائم برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے فریم ورک کے اندر اور اس اسٹریٹجک شراکت داری کی تصدیق میں جو دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہے،
منگل 26/11/2024
جنرل۔
متحدہ عرب امارات اور مملکت سعودی عرب نے منعقد کیا مشترکہ قونصلر کمیٹی کا پہلا اجلاس

دونوں دوست ممالک کے درمیان قائم برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے فریم ورک کے اندر اور اس اسٹریٹجک شراکت داری کی تصدیق میں جو دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہے،

تفصیلات دیکھیں
متحدہ عرب امارات نے مولدوفی کے رہائشی زیوی کوگن کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس کے پاس دوہری شہریت کے طور پر اسرائیلی شہریت کے ساتھ ساتھ سرکاری شہریت بھی ہے جو کہ مملکت کے رہائشی کے طور پر سرکاری کاغذات میں درج ہے۔
منگل 26/11/2024
جنرل۔
مولودوفی شہری کے اہل خانہ کو متحدہ عرب امارات نے پیش کی تعزیت.....مجرموں کی گرفتاری میں تعاون پر ترکی کو ادا کیا شکریہ

متحدہ عرب امارات نے مولدوفی کے رہائشی زیوی کوگن کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس کے پاس دوہری شہریت کے طور پر اسرائیلی شہریت کے ساتھ ساتھ سرکاری شہریت بھی ہے جو کہ مملکت کے رہائشی کے طور پر سرکاری کاغذات میں درج ہے۔

تفصیلات دیکھیں
صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان حفظه الله کی ہدایت کے تحت متحدہ عرب امارات نے دوست ملک جمہوریہ زیمبیا اور جمہوریہ گنی کوناکری کو دو امدادی طیارے بھیجے۔ خشک سالی کی لہروں کی وجہ سے جو ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو منفی طور پر متاثر کررہی ہے
منگل 26/11/2024
جنرل۔
زیمبیا اور گنی کوناکری کو متحدہ عرب امارات نے بھیجے دو امدادی طیارے

صدر مملکت عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان حفظه الله کی ہدایت کے تحت متحدہ عرب امارات نے دوست ملک جمہوریہ زیمبیا اور جمہوریہ گنی کوناکری کو دو امدادی طیارے بھیجے۔ خشک سالی کی لہروں کی وجہ سے جو ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو منفی طور پر متاثر کررہی ہے

تفصیلات دیکھیں
دبئی میں وزارت کے دفتر میں، دبئی میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر جناب راشد عبداللہ القیصر کو دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ وانواتو کے قونصل جنرل عالی ذی اینڈریو لیونگ سے قونصلر پرمٹ موصول ہوا۔
پير 25/11/2024
جنرل۔
دبئی میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو موصول ہوا جمہوریہ وانواتو کے قونصل جنرل سے قونصلر پرمٹ

دبئی میں وزارت کے دفتر میں، دبئی میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر جناب راشد عبداللہ القیصر کو دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ وانواتو کے قونصل جنرل عالی ذی اینڈریو لیونگ سے قونصلر پرمٹ موصول ہوا۔

تفصیلات دیکھیں
دوست مملکت بحرین کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے آج القضيبيہ محل میں، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان کا استقبال کیا۔
پير 25/11/2024
وزیر نیوز۔
بحرین کے ولی عہد کی عبداللہ بن زاید سے ہوئی ملاقات

دوست مملکت بحرین کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ نے آج القضيبيہ محل میں، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان کا استقبال کیا۔

تفصیلات دیکھیں
دوست ملک مملکت بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے آج الصافریہ محل میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ یہ متحدہ عرب امارات اور مملکت بحرین کے درمیان منعقد مشترکہ سپریم کمیٹی کے 12ویں اجلاس میں شرکت کے لیے مملکت کے عزت مآب کے ورکنگ وزٹ کے فریم ورک کے اندر ہے ہوا۔
پير 25/11/2024
وزیر نیوز۔
بحرین کے بادشاہ کی عبداللہ بن زاید سے ہوئی ملاقات

دوست ملک مملکت بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے آج الصافریہ محل میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ یہ متحدہ عرب امارات اور مملکت بحرین کے درمیان منعقد مشترکہ سپریم کمیٹی کے 12ویں اجلاس میں شرکت کے لیے مملکت کے عزت مآب کے ورکنگ وزٹ کے فریم ورک کے اندر ہے ہوا۔

تفصیلات دیکھیں
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ سرینام کے صدر چن سنتوخی کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
پير 25/11/2024
جنرل۔
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی سورینام کے صدر کو یوم آزادی پر مبارکباد

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ سرینام کے صدر چن سنتوخی کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

تفصیلات دیکھیں
آج منامہ میں منعقد ہونے والے متحدہ عرب امارات اور مملکت بحرین کے درمیان مشترکہ سپریم کمیٹی کے 12ویں اجلاس کے کام کی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے صدارت کی۔ جبکہ بحرینی فریق کی سربراہی مملکت بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے کی۔
اتوار 24/11/2024
وزیر نیوز۔
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان مشترکہ کمیٹی کے امور کی عبداللہ بن زاید کررہے ہیں سربراہی

آج منامہ میں منعقد ہونے والے متحدہ عرب امارات اور مملکت بحرین کے درمیان مشترکہ سپریم کمیٹی کے 12ویں اجلاس کے کام کی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبدالله بن زايد آل نهيان نے صدارت کی۔ جبکہ بحرینی فریق کی سربراہی مملکت بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے کی۔

تفصیلات دیکھیں
وزارت خارجہ کے فارن نیشنل ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر عزت مآب ماجد المنصوری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزارت مالدوفی کے شہری زیوی کوگن کے غائب ہونے کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے نیز یہ کہ وہ اس کے خاندان سے رابطے میں ہے، اور ان کو تمام ضروری مدد فراہم کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ وزارت اس سلسلے میں ابوظہبی میں مالدوفا کے سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں ہے۔
اتوار 24/11/2024
جنرل۔
مالدوفی شہری کے غائب ہونے کے معاملے پر وزارت خارجہ رکھے ہوئے ہے گہری نظر

وزارت خارجہ کے فارن نیشنل ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر عزت مآب ماجد المنصوری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزارت مالدوفی کے شہری زیوی کوگن کے غائب ہونے کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے نیز یہ کہ وہ اس کے خاندان سے رابطے میں ہے، اور ان کو تمام ضروری مدد فراہم کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ وزارت اس سلسلے میں ابوظہبی میں مالدوفا کے سفارت خانے سے مسلسل رابطے میں ہے۔

تفصیلات دیکھیں
وزیر مملکت عزت مآب شیخ شخبوط بن نهيان آل نهيان نے دارالحکومت جوبا میں جمہوریہ جنوبی سوڈان کے صدر عزت مآب سلوا کیر مایارڈت سے ملاقات کی۔ جہاں اس ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور جنوبی سوڈان کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
هفته 23/11/2024
جنرل۔
شخبوط بن نهيان کی جنوبی سوڈان کے صدر سے ہوئی ملاقات

وزیر مملکت عزت مآب شیخ شخبوط بن نهيان آل نهيان نے دارالحکومت جوبا میں جمہوریہ جنوبی سوڈان کے صدر عزت مآب سلوا کیر مایارڈت سے ملاقات کی۔ جہاں اس ملاقات میں متحدہ عرب امارات اور جنوبی سوڈان کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات دیکھیں
اماراتی-فنش مشترکہ کمیٹی نے ہیلسنکی میں اپنا دوسرا اجلاس منعقد کیا۔ واضح رہے کہ امارات کی طرف سے معاون وزیر برائے اقتصادی اور تجارتی امور عزت مآب سعید مبارک الہاجری نیز فن لینڈ کی طرف سے نائب وزیر برائے بین الاقوامی تجارت عالی وقار جارنو سوریالا نے اس کی سربراہی کی۔
هفته 23/11/2024
جنرل۔
متحدہ عرب امارات اور فن لینڈ نے منعقد کیا ہیلسنکی میں مشترکہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس

اماراتی-فنش مشترکہ کمیٹی نے ہیلسنکی میں اپنا دوسرا اجلاس منعقد کیا۔ واضح رہے کہ امارات کی طرف سے معاون وزیر برائے اقتصادی اور تجارتی امور عزت مآب سعید مبارک الہاجری نیز فن لینڈ کی طرف سے نائب وزیر برائے بین الاقوامی تجارت عالی وقار جارنو سوریالا نے اس کی سربراہی کی۔

تفصیلات دیکھیں

واپس 41 60 واپس 200 واپس