تلاش

خدمت

سرکاری دستاویزات، سرٹیفکیٹ اور کمرشل انوائسز کی تصدیق

وزارت خارجہ کے سمارٹ چینلز میں کسی ایک میں لاگ ان کریں:

  • افراد کے لئے: متحدہ عرب امارات پاس استعمال کریں
  • کمپنیوں کے لئے: وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر صارف اکاؤنٹ بنائیں

2- كمپنیوں اور اشخاص كی خدمت كی لسٹ میں سے سرکاری دستاویزات، سرٹیفکیٹ اور کمرشل انوائسز کی تصدیق كا انتخاب كریں  اور درخواست دینے كے لیئے خدمت شروع پر كلك كریں

3- تصدیق كی خدمت كے لیئے مقام كا انتخاب كریں

  • متحدہ عرب امارات سے إجراء كردہ دستاویزات جو امارات میں وزارت خارجہ سے تصدیق نہیں كی گئی 
    a) متحدہ عرب امارات میں  خوشی كے مراكز كا انتخاب كریں
    b) پھر ڈیلیوری سروس یا خوشی کے مراکز میں سے ایك كا انتخاب كریں

نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ دستاویزات کسی بھی سرکاری اور منظور شدہ ادارے سے، عملی یا الیکٹرانک طور پر تصدیق شدہ ہیں۔ مثال كے طور پر پیدائش کا سرٹیفکیٹ وزارت صحت یا مقامی ہیلتھ اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہونا چاہیے۔

  • ان دستاویزات كے لیئے جو متحدہ عرب امارات سے جاری کردہ ہیں اور جن كی بیرون ملک متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے یا قونصل خانے سے تصدیق کی ضرورت ہے۔
    a) بیرون ملک متحدہ عرب امارات کے سفارت خانوں اور قونصل خانوں کا انتخاب
    b) پھر وہ سفارت خانہ یا قونصل خانہ منتخب کریں جسے سے آپ تصدیق كرانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ دستاویزات متحدہ عرب امارات میں وزارت کے خوشی كے مراكز میں سے کسی ایک سے تصدیق شدہ ہیں۔

  • متحدہ عرب امارات سے باہر جاری کردہ دستاویزات جن کے لیے بیرون ملک متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے یا قونصل خانے سے تصدیق دركار ہے
    a) بیرون ملك متحدہ عرب امارات كے سفارت خانوں اور قونصل خانوں كا انتخاب كریں
    b) پھر وہ سفارت خانہ یا قونصل خانہ منتخب کریں جسے سے آپ تصدیق كرانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: براہ کرم یقینی بنائیں کہ دستاویزات متعلقہ سرکاری اور منظور شدہ ادارے سے تصدیق شدہ ہیں۔ مثال كے طور  پر دستاویز  جاری كردہ  ملک کی وزارت خارجہ سے۔

متحدہ عرب امارات سے باہر جاری کردہ دستاویزات کے لیے جن کے لیے متحدہ عرب امارات میں  تصدیق كی ضرورت ہے۔
a) متحدہ عرب امارات میں  خوشی کے مراکز کا انتخاب كریں
b) پھر ڈیلیوری سروس یا خوشی کے مراکز  كے وزٹ  کا انتخاب کریں

نوٹ: براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ دستاویزات جاری كردہ ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے یا متحدہ عرب امارات میں اس ملك كے سفارت خانے سے عملی  یا الیکٹرانک طور پر تصدیق کی گئی ہے۔

4- جن دستاویزات كی تصدیق كرانی ہے ان كی قسم اور تعداد كا انتخاب كریں ایك كیس میں زیادہ سے زیادہ 25 دستاویزات اور ایک سے زیادہ قسم كی دستاویزات شامل کیے جا سکتے ہیں۔

  • متحدہ عرب امارات کے اندر ڈاك سروس کے لیے، فی ٹرانزیکشن یا پر كیس دستاویزات کی زیادہ سے زیادہ تعداد منتخب ڈاك سروس پر منحصر ہے:
          • عام:  پر كیس زیادہ سے زیادہ 25 دستاویزات
          • تیز:  پر كیس زیادہ سے زیادہ 10 دستاویزات
          • فوری:  پر كیس زیادہ سے زیادہ 5 دستاویزات 

5- ڈیلیوری ڈیٹا کو پُر کریں (اگر ڈیلیوری سروس منتخب کی گئی ہے)

6-  ادائیگی کا عمل مکمل کریں آپ كو آپ كی كیس كی تفصیل بذریعہ ای میل یا ایس ایم ایس موصول ہوں گی

خدمت كی درجہ بندی : کاروباری خدمات, انفرادی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: خوشی كے مركز كے وزٹ كی صورت میں 12 منٹ اور متحدہ عرب امارات كے اندر ڈیلیوری كے انتخاب كی صورت میں 3-5 دن
خدمت سے مستفید ہونے : افراد, Registered companies
خدمت

ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس

وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ پر جائیں، پھر سفارتی خدمات پر کلک کریں، پھر ٹریفک گاڑی کے طریقہ کار کی سروس کا انتخاب کریں، پھر مطلوبہ سروس کا انتخاب کریں اور تمام خانوں کو بھریں اور مطلوبہ تمام دستاویزات منسلک کر کے درخواست جمع کریں۔اس کے بعد وزارت خارجہ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن موصول ہو گا جس میں کہا جائے گا کہ سروس انڈر پروسس ہے اور مکمل ہونے پر۔ ایک نوٹیفکیشن حوالہ نمبر کے ساتھ آئے گا جس میں سفارتی لائسنسنگ آفس سے بقیہ طریقہ کار کو مکمل کرنے کے لیے یہ دفتر وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں واقع ہے، یا پارکنگ کے طریقہ کار کے لیے مربوط ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے  رجوع کرنے کے بابت درج ہوگا ۔
خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: تین کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : Foreign missions accredited to the UAE
خدمت

انگریزی: کمرشل انوائس کی تصدیق (بذریعہ eDAS)

تصدیق متحدہ عرب امارات یا بیرون ملک جاری کردہ دستاویزات پر مہر اور دستخط کی درستگی کی تصدیق کرنے کا ایک طریقہ کار ہے۔

کمرشل انوائسزکی تصدیق کی سروس ایک خودکار آن لائن سروس ہے جو متحدہ عرب امارات یا بیرون ملک کے جاری کردہ تجارتی رسیدوں کی صرف 12 منٹ میں ڈیجیٹل تصدیق فراہم کرتی ہے۔.

سروس کا طریقہ کار

  • اسٹارٹ سروس پر کلک کریں.
  • کمپنی لاگ ان فارم کا استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں، یا رجسٹرڈ نہ ہونے پر رجسٹر کریں
  • پروفائل مکمل کریں اگر ابھی تک مکمل نہیں کیا ہے
  • نئی تصدیق کے لیے درخواست دیں
  • فارم پُر کریں اور انوائس منسلک کریں
  • فیس ادا کریں
  • ڈیجیٹل تصدیق شدہ رسید وصول کریں

سروس سے فائدہ اٹھانے والے

  • متحدہ عرب امارات کے اندر/باہر کی کمپنیاں

سروس ٹائم: 24/7

سروس ایپلیکیشن چینلز

  • MoFAکی ویب سائٹ

سروس ڈیلوری چینلز

  • MoFAکی ویب سائٹ(eDAS)

مطلوبہ دستاویزات

  • کمرشل انوائس.
  • سرٹیفکیٹ آف اوریجن.

eDAS سے متعلق کسی بھی قسم کی معاونت کے لیے براہ کرم ہم سے رابطہ کریں ( اس لنک )
خدمت كی درجہ بندی : کاروباری خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: NA
خدمت سے مستفید ہونے : Registered companies
خدمت

اسٹیبلشمنٹ کارڈ کے اجراء کی خدمت

وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی طرف سے عدم اعتراض کا خط جاری ہونا

 وزارت کی ویب سائٹ پر جانا اور عدم اعتراض خط کو منسلک کرنے کے ساتھ درخواست دینا

 وزارت درخواست وصول کرتی ہے اور اسے شناخت، شہریت، کسٹمز، اور پورٹ سیکیورٹی کی وفاقی اتھارٹی کو بھیج دیتی ہے

 مشن اتھارٹی سے اسٹیبلشمنٹ کارڈ کے اجراء کو مکمل کرتی ہے۔

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات, سفارتی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 5 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

کرایہ کے معاہدوں کے لیے دستاویزات اور رجسٹریشن فیس سے استثنیٰ

مشن اور اس سے منظور شدہ سفارت کاروں کی رہائش گاہ کو کرایہ کے معاہدوں اور رجسٹریشن فیس سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست پیش کرتا ہے، جس میں وزارت ان فیسوں سے استثنیٰ کے لیے متعلقہ اتھارٹی کو مخاطب کرتی ہے۔ صارف وزارت خارجہ کی ویب سائٹ میں داخل ہوتا ہے اور میونسپل فیس سے مستثنیٰ ہونےکی سروس پر کلک کرتا ہے اور اس کی خانہ پری اوردستاویزات منسلک کرنے کے بعد درخواست بھیجتا ہے، اس دوران اسے درخواست کی حیثیت کی اطلاع موصول ہوتی ہے۔ جبکہ دوسری جانب وزارت میں اس درخواست پر غور کیا جاتا ہے اور متعلقہ شعبہ کو اس ضمن میں مطلع کیا جاتا ہے اور متعلقہ شعبہ کی جانب سے مستثنی ہونے کی درخواست منظور کرلیتی ہے تو اس کی اطلاع صارف کو کرایہ کے معاہدوں اور رجسٹریشن کے آفس سے رجوع ہونے اور طریقہ کار ختم ہو جانے کے ساتھ دی جاتی ہے۔
خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات, سفارتی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 10 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

گم شدہ یا خراب ہوائی اڈے کے داخلے کا اجازت نامہ کا متبادل كا اجراء

یہ سروس تسلیم شدہ غیر ملکی مشنز کو فراہم کی جاتی ہے جو ابو ظہبی بین الاقوامی ایئرپورٹ یا دبئی بین القوامی ایئرپورٹ تک رسائی کے لیے گمشدہ یا خراب ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت نامے کا متبادل حاصل کرنا چاہتے ہیں

  • یہ سروس ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے یا دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے تک رسائی کے لئے گمشدہ یا خراب ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت نامے (پرمٹ) کو تبدیل کرنے کے خواہش مند تسلیم شدہ غیر ملکی مشنز کو فراہم کی جاتی ہے جب اجازت نامہ ضائع یا خراب ہو جاتا ہے۔
  • یہ مشن وزارت خارجہ کی ویب سائٹ یا سمارٹ فون ایپلی کیشن پر گم شدہ یا خراب ایئرپورٹ انٹری پرمٹ سروس کو تبدیل کرنے کے لئے درخواست دیگی، صارف كا نام اور پاس ورڈ درج کرکے، پرمٹ كی نوعیت (مستقل – عارضی) اور ہوائی اڈے
  • (ابوظہبی – دبئی) کا انتخاب کرکے۔ گم شدہ یا خراب اجازت نامے کی تعداد درج کریں؛ پرمٹ مالک کے تمام ڈیٹا اور پہلے منسلک مطلوبہ دستاویزات سسٹم پر ظاہر ہوں گی (آپ کو گمشدگی (پولیس رپورٹ) یا نقصان (تصویر) کا ثبوت منسلک کرنا ہوگا۔
  • متبادل درخواست جمع کرواتے وقت صارف کو نوٹیفکیشن موصول ہوگا کہ ان کی درخواست پر كام جاری ہے۔ 
  • جب اجازت نامہ جاری کیا جائے گا تو صارف کو ابوظہبی بین اجازت نامہ وصول کرنے کے لئے مطلع کیا جائے گا صارف کو ایک شناختی کارڈ پیش کرنا ہوگا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سفارت خانے کا عملہ رکن ہے)۔
  • جہاں تک دبئی ایئرپورٹ انٹری پرمٹ کا تعلق ہے، براہ کرم پرمٹ وصول کرنے کے لئے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں سکیورٹی کلیئرنس سیکشن کا دورہ کریں۔
خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 7-15 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

کارڈ کی تجدید کی خدمت

یہ خدمت بیرون ملکی مشنوں کو دبلومیٹک اور بین‌الاقوامی تنظیموں کے ملازمین اوران کے خاندان کے لیے فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے شناختی کارڈ کے تجدید کی درخواست جمع کروا سکیں۔ یہ درخواست وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ذریعے کی جا سکتی ہے، شناختی کارڈ کی تجدید اس کی میعاد ختم ہونے سےایک ماہ قبل کی جاتی ہے۔

- خدمت کا طریقہ کار:
1. لاگ ان کریں
 + (وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز   شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا  تھا)
2. درخواست دینا
 + (خدمت  کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں)
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
4. درخواست  وصول کرنا
+ (کارڈ کا ترسیل کے لیے تیار ہونے پر ایک ای میل اور ٹیکسٹ پیغام موصول کریں)

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 15 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

سفارتی اور خصوصی پاسپورٹ کی تجدید

سرکاری سفری دستاویز تجدید کرنے کی خدمت ان زمروں کو دی جاتی ہے جو شرائط پر پورا اترتے ہیں تاکہ ریاست کے مفادات کو پورا کرنے والے اہم کاموں کے گروپ کی کارکردگی کو آسان بنا سکیں، اور اس میں ایسی مراعات ہیں جو معاملات اور لین دین میں سہولت فراہم کرتی ہیں اورسفر، نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرتی ہیں۔

 خدمت کا طریقہ کار:
5. لاگ ان کریں
+ (وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز  شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا  تھا)
6. درخواست دینا
+ (خدمت  کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں)
7. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
8. پاسپورٹ جمع کرانا
+ پاسپورٹ کا ترسیل کے لیے تیار ہونے پر ایک ای میل اور ٹیکسٹ پیغام موصول کریں)
خدمت كی درجہ بندی : سفارتی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 2 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : سرکاری ادارے
خدمت

متحدہ عرب امارات ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید

ایک ایسی خدمت جو آپ ختم ہونے والے متحدہ عرب امارات ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید كی منظوری کیلئے درخواست دینے کے قابل بناتی ہے
خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 2 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

سفارتی اور خصوصی پاسپورٹ کی تبدیلی

سرکاری سفری دستاویز تبدیل کرنے کی خدمت ان زمروں کو دی جاتی ہے جو شرائط پر پورا اترتے ہیں تاکہ ریاست کے مفادات کو پورا کرنے والے اہم کاموں کے گروپ کی کارکردگی کو آسان بنا سکیں، اور اس میں ایسی مراعات ہیں جو معاملات اور لین دین میں سہولت فراہم کرتی ہیں اورسفر، نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرتی ہیں۔

خدمت کا طریقہ کار:
1. لاگ ان کریں
+ (وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز  شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا  تھا)
2. درخواست دینا
+ (خدمت  کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں)
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
4. پاسپورٹ جمع کرانا
+ پاسپورٹ کا ترسیل کے لیے تیار ہونے پر ایک ای میل اور ٹیکسٹ پیغام موصول کریں)

خدمت كی درجہ بندی : سفارتی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 2 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : سرکاری ادارے
خدمت

پیغام رسانی کی خدمت

 یہ ایک ایسی خدمت ہے جو  امارات کے بیرون ملک مشنوں، سرکاری اور مقامی ایجنسیوں، اور امارات کو تسلیم شدہ مشنوں کو پیغامات اور خطوط وصول کرنے اور بھیجنے کا طریقہ کار فراہم کرتی ہے۔

خدمت کا طریقہ کار:

1. لاگ ان کریں
+ وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
2. درخواست دینا
+ خدمت کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
4. درخواست کا جائزہ 
5. عدم اعتراض کا خط بھیجیں
+ درخواست کا جائزہ لینے اور وزارت کی طرف سے منظوری کے بعد، متعلقہ اتھارٹی کو عدم اعتراض  کاخط بھیجا جائے گا۔

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 21 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : سرکاری ادارے
خدمت

کارڈ کی تجدید کی خدمت

یہ خدمت بیرون ملکی مشنوں کو ڈپلومیٹک اور بین‌الاقوامی تنظیموں کے ملازمین اوران کے خاندان کے لیے فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے شناختی کارڈ کو منسوخ کرنے کی درخواست جمع کروا سکیں۔ یہ درخواست وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ذریعے کی جا سکتی ہے، شناختی کارڈ کی منسوخی امارات سے حتمی روانگی کے وقت کی جاتی ہے۔

1. لاگ ان کریں
 + (وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز   شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا  تھا)
2. درخواست دینا
 + (خدمت  کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں)
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
4. کارڈ جمع کرانا
 + اصل کارڈ کو واپس کرنا اور اسے ڈپلومیٹک افیئر ڈپارٹمنٹ کو بھیجا جانا چاہیے، تاکہ اسے سسٹم سے منسوخ کیا جائے۔

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 5 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

اسٹیبلشمنٹ کارڈ کی منسوخی کی سروس

وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی طرف سے عدم اعتراض کا خط جاری ہونا --- وزارت کی ویب سائٹ پر جانا اور عدم اعتراض خط کو منسلک کرنے کے ساتھ درخواست دینا ----- وزارت درخواست وصول کرتی ہے اور اسے شناخت، شہریت، کسٹمز، اور پورٹ سیکیورٹی کی وفاقی اتھارٹی کو بھیج دیتی ہے---- مشن اتھارٹی سے اسٹیبلشمنٹ کارڈ کی منسوخی کو مکمل کرتی ہے۔
خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات, سفارتی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 5 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

متحدہ عرب امارات میں دورے کو منظم کرنے کی ذیلی درخواستیں

 اس خدمت کا مقصد متحدہ عرب امارات میں سرکاری وفود کے دوروں کے لیے ذیلی درخواستوں کا پروٹوکول اور باہمی تعاون کے اصول کے مطابق، امارات میں متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر منظم کرنا ہے،بشمول تمام خط و کتابت پر کارروائی، تقریبات کا انعقاد، اور لاجسٹک آپریشنز وغیرہ 

خدمت کا طریقہ کار:

1. لاگ ان کریں
+ وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
2. درخواست دینا
+ خدمت  کا فارم پُر کریں، مہمان اور وفد کی تفصیلات کی تصدیق کریں، اور دورے کی تاریخ سے کم از کم 10 دن قبل تمام متعلقہ دستاویزات منسلک کریں۔ذیلی درخواست میں درج ذیل شامل ہیں: میڈیا  کے آلات کے اجازت نامے، ہتھیاروں کے پرمٹ، وائرلیس آلات کے اجازت نامے، دورے کے موقع پر سرکاری انٹرویو، افتتاحی ہال، مہمانوں کے لیے تقریب کی گاڑیاں فراہم کرنا، سیکیورٹی گارڈز کی فراہمی، ہوٹل کے رزرویشنز، ہوائی جہاز کے اجازت نامے، استقبالیہ اور الوداعیہ
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
 + حوالہ نمبر وصول کرنا اور پیشرفت پر عمل کرنے کے لیے سسٹم تک رسائی حاصل کرنا
4. درخواست کا جائزہ
 + درخواست پر عمل درآمد وزارت خارجہ کے سرکاری اوقات کار کے مطابق کیا جائے گا۔
5. عدم اعتراض کا خط بھیجیں
+ درخواست کا جائزہ لینے اور وزارت کی طرف سے منظوری کے بعد، متعلقہ اتھارٹی کو عدم اعتراض  کاخط بھیجا جائے گا۔

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: کام کے 3 دن
خدمت سے مستفید ہونے : General
خدمت

ہوائی اڈے میں داخلے کا اجازت نامہ کا اجراء

یہ سروس ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے یا دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں داخل ہونے کے لئے مستقل یا عارضی داخلے کے اجازت ناموں کے لئے درخواست دینے کے خواہش مند مشنز کو فراہم کی جاتی ہے تاکہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے والے سرکاری وفود کا خیرمقدم کیا جاسکے۔ مستقل اجازت نامہ ایک سال کی مدت کے لیے جاری کیے جاتے ہيں۔ جو سالانہ بنیادوں پر قابل تجدید ہیں۔ جبکہ صرف سرکاری دوروں کے دوران مہمانوں اور وی آئی پیز کو خوش آمدید کہنے یا الوداع کرنے کے لئے عارضی اجازت نامے جاری کیے جاتے ہیں۔.
  • مشن وزارت خارجہ ویب سائٹ یا سمارٹ فون ایپلی کیشن پر ایئرپورٹ انٹری پرمٹ سروس کے لئے درخواست دیتا ہے
  • صارف كا نام اور پاس ورڈ درج کرکے، اجازت نامے كی نوعیت (مستقل – عارضی) ہوائی اڈے (ابوظہبی – دبئی) کا انتخاب کرتی ہے، ہوائی اڈے کے مطلوبہ جگہیں جہاں اجازت نامے کے ساتھ رسائی کی ضرورت ہو (عارضی اجازت نامے کی صورت میں: اجازت نامے کی تاریخ كب سے – كب تک)۔
  • اس کے بعد پرمٹ مالک کی مکمل تفصیلات اور پرمٹ كے حصول كا مقصد.
  • درج کریں درخواست مکمل کرنے کے لئے مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں
  • صارف کو ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا جس میں تصدیق کی جائیگی کہ ان کی درخواست پر كام جاری ہے.
  • ۔ جب اجازت نامہ جاری کیا جاتا ہے تو صارف کو ابوظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں اسکائی پارک کی عمارت میں سکیورٹی پرمٹ سیکشن سے اسے وصول کرنے کی اطلاع صارف کو دی جاتی ہے (صارف کو ایک شناختی کارڈ پیش کرنا ہوگا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سفارت خانے میں عملے کا رکن ہے)۔
  • جہاں تک دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے داخلے کے اجازت ناموں کا تعلق ہے، براہ کرم اجازت نامہ جمع کرنے کے لئے دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے میں سکیورٹی کلیئرنس سیکشن کا دورہ کریں۔.
خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 7-15 کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

متحدہ عرب امارات میں دورے کو منظم کرنے کی ذیلی درخواستیں

 اس خدمت کا مقصد متحدہ عرب امارات میں سرکاری وفود کے دوروں کے لیے ذیلی درخواستوں کا پروٹوکول اور باہمی تعاون کے اصول کے مطابق، امارات میں متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر منظم کرنا ہے،بشمول تمام خط و کتابت پر کارروائی، تقریبات کا انعقاد، اور لاجسٹک آپریشنز وغیرہ 

خدمت کا طریقہ کار:

1. لاگ ان کریں
+ وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
2. درخواست دینا
+ خدمت  کا فارم پُر کریں، مہمان اور وفد کی تفصیلات کی تصدیق کریں، اور دورے کی تاریخ سے کم از کم 10 دن قبل تمام متعلقہ دستاویزات منسلک کریں۔ذیلی درخواست میں درج ذیل شامل ہیں: میڈیا  کے آلات کے اجازت نامے، ہتھیاروں کے پرمٹ، وائرلیس آلات کے اجازت نامے، دورے کے موقع پر سرکاری انٹرویو، افتتاحی ہال، مہمانوں کے لیے تقریب کی گاڑیاں فراہم کرنا، سیکیورٹی گارڈز کی فراہمی، ہوٹل کے رزرویشنز، ہوائی جہاز کے اجازت نامے، استقبالیہ اور الوداعیہ
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
 + حوالہ نمبر وصول کرنا اور پیشرفت پر عمل کرنے کے لیے سسٹم تک رسائی حاصل کرنا
4. درخواست کا جائزہ
 + درخواست پر عمل درآمد وزارت خارجہ کے سرکاری اوقات کار کے مطابق کیا جائے گا۔
5. عدم اعتراض کا خط بھیجیں
+ درخواست کا جائزہ لینے اور وزارت کی طرف سے منظوری کے بعد، متعلقہ اتھارٹی کو عدم اعتراض  کاخط بھیجا جائے گا۔

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: کام کے 3 دن
خدمت سے مستفید ہونے : General
خدمت

متحدہ عرب امارات میں دورے کو منظم کرنے کی ذیلی درخواستیں

 اس خدمت کا مقصد متحدہ عرب امارات میں سرکاری وفود کے دوروں کے لیے ذیلی درخواستوں کا پروٹوکول اور باہمی تعاون کے اصول کے مطابق، امارات میں متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر منظم کرنا ہے،بشمول تمام خط و کتابت پر کارروائی، تقریبات کا انعقاد، اور لاجسٹک آپریشنز وغیرہ 

خدمت کا طریقہ کار:

1. لاگ ان کریں
+ وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا تھا
2. درخواست دینا
+ خدمت  کا فارم پُر کریں، مہمان اور وفد کی تفصیلات کی تصدیق کریں، اور دورے کی تاریخ سے کم از کم 10 دن قبل تمام متعلقہ دستاویزات منسلک کریں۔ذیلی درخواست میں درج ذیل شامل ہیں: میڈیا  کے آلات کے اجازت نامے، ہتھیاروں کے پرمٹ، وائرلیس آلات کے اجازت نامے، دورے کے موقع پر سرکاری انٹرویو، افتتاحی ہال، مہمانوں کے لیے تقریب کی گاڑیاں فراہم کرنا، سیکیورٹی گارڈز کی فراہمی، ہوٹل کے رزرویشنز، ہوائی جہاز کے اجازت نامے، استقبالیہ اور الوداعیہ
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
 + حوالہ نمبر وصول کرنا اور پیشرفت پر عمل کرنے کے لیے سسٹم تک رسائی حاصل کرنا
4. درخواست کا جائزہ
 + درخواست پر عمل درآمد وزارت خارجہ کے سرکاری اوقات کار کے مطابق کیا جائے گا۔
5. عدم اعتراض کا خط بھیجیں
+ درخواست کا جائزہ لینے اور وزارت کی طرف سے منظوری کے بعد، متعلقہ اتھارٹی کو عدم اعتراض  کاخط بھیجا جائے گا۔

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: کام کے 3 دن
خدمت سے مستفید ہونے : General
خدمت

ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس

وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ پر جائیں، پھر سفارتی خدمات پر کلک کریں، پھر ٹریفک گاڑی کے طریقہ کار کی سروس کا انتخاب کریں، پھر مطلوبہ سروس کا انتخاب کریں اور تمام خانوں کو بھریں اور مطلوبہ تمام دستاویزات منسلک کر کے درخواست جمع کریں۔اس کے بعد وزارت خارجہ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن موصول ہو گا جس میں کہا جائے گا کہ سروس انڈر پروسس ہے اور مکمل ہونے پر۔ ایک نوٹیفکیشن حوالہ نمبر کے ساتھ آئے گا جس میں سفارتی لائسنسنگ آفس سے بقیہ طریقہ کار کو مکمل کرنے کے لیے یہ دفتر وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں واقع ہے، یا پارکنگ کے طریقہ کار کے لیے مربوط ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے  رجوع کرنے کے بابت درج ہوگا ۔
خدمت كی درجہ بندی : General
خدمت كے لئے دركار وقت: تین کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : Foreign missions accredited to the UAE
خدمت

کارڈ کے ڈیٹا میں ترمیم کرنے کی خدمت

یہ خدمت بیرون ملکی مشنوں کو دبلومیٹک اور بین‌الاقوامی تنظیموں کے ملازمین اوران کے خاندان کے لیے فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے شناختی کارڈ کے ڈیٹا میں ترمیم کی درخواست جمع کروا سکیں۔ یہ درخواست وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ذریعے کی جا سکتی ہے، جس کےتحت شناختی کارڈ کے اندرجات جیسے کہ عہدہ یا پاسپورٹ نمبر میں ترمیم کی جاتی ہے۔

- خدمت کا طریقہ کار:
1. لاگ ان کریں
 + (وہ یوزرنیم  اور  پاس ورڈ داخل کریں جسے درخواست جمع کرنے کے مجاز   شعبہ نے آپ کے ساتھ شیئر کیا  تھا)
2. درخواست دینا
 + (خدمت  کا فارم پُر کریں اور مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں)
3. درخواست کے جمع ہوجانے  کا تصدیقی پیغام موصول کریں
4. درخواست  وصول کرنا
+ (کارڈ کا ترسیل کے لیے تیار ہونے پر ایک ای میل اور ٹیکسٹ پیغام موصول کریں)

خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: 15 دن چھٹیوں كے علاوہ
خدمت سے مستفید ہونے : متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی سفارت خانے
خدمت

ٹریفک گاڑیوں کا طریقہ کار اور ڈرائیونگ لائسنس

وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ پر جائیں، پھر سفارتی خدمات پر کلک کریں، پھر ٹریفک گاڑی کے طریقہ کار کی سروس کا انتخاب کریں، پھر مطلوبہ سروس کا انتخاب کریں اور تمام خانوں کو بھریں اور مطلوبہ تمام دستاویزات منسلک کر کے درخواست جمع کریں۔اس کے بعد وزارت خارجہ کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن موصول ہو گا جس میں کہا جائے گا کہ سروس انڈر پروسس ہے اور مکمل ہونے پر۔ ایک نوٹیفکیشن حوالہ نمبر کے ساتھ آئے گا جس میں سفارتی لائسنسنگ آفس سے بقیہ طریقہ کار کو مکمل کرنے کے لیے یہ دفتر وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں واقع ہے، یا پارکنگ کے طریقہ کار کے لیے مربوط ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے  رجوع کرنے کے بابت درج ہوگا ۔
خدمت كی درجہ بندی : غیرملکی مشن کی خدمات
خدمت كے لئے دركار وقت: تین کام کے دن
خدمت سے مستفید ہونے : Foreign missions accredited to the UAE

واپس 1 20 واپس 149 واپس